برٹش ایئرویز کو پاکستان پروازوں کی بحالی پر خوشی ہے، برطانیہDecember 18, 2018طارق ملک0 پاک فوج کے ترجمان نے فلائیٹ آپریشن بحال کرنے پربرطانیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ برٹش ایئرویز کا شکریہ، قوم اورسیکیورٹی فورسز کی جدوجہد رنگ لانےلگی ہے