علی سدپارہ کے پیر رسی میں جکڑے تھے، باڈی فراسٹ بائٹ سے کالی ہوچکی تھی، شہروز کاشفMarch 20, 2024ویب ڈیسک0 لاش دیکھ کر ایسا لگا جیسے انہوں نے تڑپ تڑپ کر خود کو بچانے کی بہت کوشش کی ہو