ایشیا کپ کی فاتح ٹیم کو 3 لاکھ ڈالر ملنے کا امکانSeptember 9, 2025ویب ڈیسک0 رنر ٹیم کو ڈیڑھ لاکھ ڈالر ملیں گے ، بھارتی میڈیا ، ایشیا کرکٹ کونسل نے رقم کا باضابطہ اعلان نہیں کیا