پرویز الٰہی نے جلیل شرقپوری اور غیاث الدین کو پیسے دیے، ان کے 8/9 بندے نہیں آئے تو کیا ہوگا؟ رانا ثنااللہJuly 20, 2022ویب ڈیسک0 میرے پنجاب آنے پر پابندی لگائی تو میں انہیں بنی گالہ میں بند کردوں گا، وفاقی وزیر داخلہ کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو