غلام نبی میمن کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک لائسنس اینڈ ٹریننگ کی پوسٹ تبدیل کر کے ڈی آئی جی ڈی ایل اینڈ روڈ سیفٹی رکھنے کی تجویز پیش۔
گاڑی پر آئی ای ڈی ڈیوائس لگانا مشکل تھا لہذا خود کش دھماکہ کیا گیا، انچارج سی ٹی ڈی
پلازمہ عطیہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو دس ہزار روپے اور تعریفی اسناد بھی دی جائیں گی، ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن
پولیس اہلکار چھتری کے سائے میں فرائض سرانجام دیں، ایڈیشنل آئی جی سندھ کی افسران کو ہدایت
کراچی پولیس نے ملزمان کو گلشن اقبال کے علاقے سے گرفتار کیا ہے۔
کراچی پولیس کے سربراہ نے ناجائز منافع خوروں اور جھوٹی شکایت یا اطلاع دینے والے کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔
کراچی میں تعینات پولیس اہل کار 12 گھنٹے کے بجائے 8 گھنٹے ڈیوٹی دیں گے
شاہد عرف متحدہ پارٹی پالیسی سے ہٹنے والوں کی معلومات بھی بھارت پہنچاتا تھا۔ ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن
جرائم کے خلاف لڑتے ہوئے 2800 افراد نے شہادت پائی لیکن ان قربانیوں کو اس لیے زیادہ نہیں سراہا گیا کہ کچھ اپنی بھی غلطیاں ہیں۔کراچی پولیس چیف کا تقریب سے خطاب