عمران خان کے کاغذات مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹسJanuary 15, 2024ویب ڈیسک0 این اے 89 میں توشہ خانہ سزا کے علاوہ کوئی الزام نہیں ، سزا اخلاقی پستی کو بنیاد بنا کر سنائی گئی ، وکیل بانی پی ٹی آئی