تنزانیہ میں 4 منزلہ عمارت گر گئی، 13 افراد ہلاک، 26 زخمی
عمارت میں آپریشن سے 80 افراد کو زندہ نکال لیا
اسلام آباد میں ریلوے اسٹیشن کو آگ لگادی
ریلوے اسٹیشن کا ریکارڈ، فرنیچر اور دیگر سامان جل گیا۔
کراچی: فیکٹری کی عمارت گر گئی، 4 افراد جاں بحق 7 زخمی
حادثے کے وقت فائر فائٹر کولنگ کے عمل میں مصروف تھے۔
ایک ہی عمارت پر موجود منفرد قصبہ
پوسٹ آفس، پولیس اسٹیشن اور دکانیں اسی عمارت میں ہی موجود ہیں۔
سندھ میں 5 ہزار اسکول بند کرنے کا اعلان
اسکولوں کے زیر استعمال عمارتیں دیگر سرکاری محکموں کو دیں گے، صوبائی وزیر تعلیم
کراچی کے علاقے لیاری میں زیر تعمیر عمارت ٹیڑھی ہو گئی
ایس بی سی اے کی ٹیم سروے کے لیے پہنچ گئی
1500 نقائص والی عمارت
عمارت میں گلوکارہ جینفر لوپز سمیت بڑی بڑی شخصیات کے فلیٹ ہیں
برسبین:عمارتوں کے درمیان اڑتے جہاز نے نائن الیون یاد کرادیا
انتہائی کم بلندی پر گزرتا جہاز دیکھ کر بہت سے شہری خوفزدہ ہو گئے
چین میں ہوٹل کی عمارت منہدم،8 افراد ہلاک
گرنے والے حصے میں تین منزلہ عمارت شامل
ڈھاکہ: رہائشی عمارت میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 70 زخمی
دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے، پولیس کمشنر
چین: ایک دن میں 10 منزلہ عمارت تیار
عمارت کو کسی بھی وقت دوسرے مقام پر بھی منتقل کیا جا سکتا ہے۔
غزہ: اسرائیلی فضائیہ کا تازہ حملہ، 12 منزلہ رہائشی عمارت منہدم
جو عمارت فضائی حملے میں منہدم ہوئی ہے اس میں حماس کی سیاسی قیادت کا دفتر بھی تھا۔
امریکی پارلیمنٹ پر دھاوا،4افرادہلاک، بم برآمد
ہنگامہ آرائی کے وقت امریکی نائب صدرمائیک پنس کو محفوظ مقام پرمنتقل کردیا گیا
کراچی میں ایک اور عمارت گر گئی،2افراد جاں بحق، متعدد زخمی
ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے جن کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں
کراچی: عمارت میں آگ لگنے کے باعث 4 افراد جاں بحق
فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیوں نے عمارت میں لگی آگ پر قابو پایا۔
کراچی:کورنگی میں گرنے والی عمارت کا ریسکیو آپریشن مکمل
عمارت گرنے سے چارافراد جاں بحق سات افراد زخمی بھی ہوئے جن کو ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
کورنگی میں عمارت گرنے کے واقعہ، وزیراعلیٰ سندھ کا انکوائری کا حکم
مراد علی شاہ کا اس طرز کی کمزور اور بوسیدہ عمارتوں کی شناخت کا حکم
سیالکوٹ: چار منزلہ عمارت گر گئی، جانی نقصان نہیں ہوا
جس وقت چار منزلہ عمارت گری ہے اس وقت وہ چونکہ خالی تھی اس لیے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، ریسکیو ذرائع
چین: ہوٹل کی عمارت گرنےسے 29 افراد ہلاک
عمارت گرنے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم حکومت نے تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے
کراچی: پی آئی بی کالونی میں رہائشی عمارت گر گئی
عمارت گرنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

