کوٹری: مسافر ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹریک مکمل بندAugust 20, 2021ویب ڈیسک0 کراچی کا مین ٹریک مکمل بند اور مسافر گاڑیوں کی روانگی بند کردی گئی، ریلوے انتظامیہ