پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کو ایسے اقدامات کرنا ہوں گے جن سے کشمیریوں کیلئے جینا آسان ہو۔
مکہ مکرمہ کی 1500 مساجد کو اتوار سے کھولا جائے گا۔ سماجی فاصلہ سمیت کورونا سے بچاوَ کی حفاظتی تدابیر کے تحت مساجد کھولی جائیں گی۔
سعودی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت سے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
سعودی عرب کے ولی عہد نے کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم سے تبادلہ خیال کیا، عرب میڈیا
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں کو ہدایت کی تھی کہ چاند نظر آنے کی صورت میں مقامی عدالتوں کو رپورٹ کریں۔




