دوستی اور معافی: خوفزدہ شہریوں کیجانب سے طالبان کو پھول پیشAugust 18, 2021ویب ڈیسک0 افغان ثقافت میں سرخ گلاب دوستی جبکہ سفید پھول معافی کے علامت سمجھے جاتے ہیں