تیونس کے صدر کو ’غدار‘ کہنے پر ٹی وی میزبان اور رکن پارلیمان گرفتارOctober 4, 2021ویب ڈیسک0 ان پر ملکی سلامتی کے خلاف سازش اور فوج کی توہین کا الزام لگایا گیا ہے۔