پنجاب حکومت آئندہ مالی سال کےترقیاتی بجٹ میں تقریبا 28 ارب کمی کی تجویزدی گئی ہے۔
پنجاب حکومت آئندہ مالی سال کےترقیاتی بجٹ میں تقریبا 28 ارب کمی کی تجویزدی گئی ہے۔
ملک بھر کے 43 اضلاع میں صحت سہولت کارڈ فراہم کر دیئے گئے ہیں ۔ 2 سو 80 نجی اسپتالوں کو صحت سہولت کارڈ کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے۔