جناح ہائوس حملہ کیس ، علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کا بھی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورAugust 23, 2025ویب ڈیسک0 ملزم جائے وقوعہ پر موجود تھا ، سوشل میڈیا اکاؤنٹس ریکور کرنے ہیں ، پراسیکیوٹر