ٹی20: شیخ زاید اسٹیڈیم کے چیف پچ کیوریٹر کی پراسرار موتNovember 7, 2021ویب ڈیسک0 موہن سنگھ نے ہی نیوزی لینڈ اورافغانستان کے درمیان جاری اہم میچ کے لیے پچ تیارکی تھی۔