شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن شہید، 2 دہشتگرد ہلاکJuly 9, 2024ویب ڈیسک0 مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر