یہ لاہور ہے: شہری گھر کے دروازے سے اغوا کر لیا گیاOctober 15, 2019ویب ڈیسک0 سمن آباد کے رہائشی صغیر حسن کو چار نامعلوم ملزمان نے اغوا کیا اور رہائی کے لیے پانچ لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کردیا۔