شوہر کو کار کی چابی سے زخمی کرنے والی خاتون کی سزا برقرارJuly 23, 2021ویب ڈیسک0 خاتون نے کار پارکنگ میں شوہر کے ساتھ لڑائی کی تھی، جس میں شوہر گاڑی کی چابی لگنے سے زخمی ہو گیا تھا۔