اسلام آباد اوپن پولو ٹورنامنٹ 20 سے 27 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت میں ہو گاOctober 19, 2019نعمان مقصود0 شوکت ملک نے کہا کہ دیگر ممالک سے کھلاڑی اسلام آباد اوپن میں شرکت کریں گے، ہر ٹیم میں ایک غیر ملکی کھلاڑی شامل ہو سکے گا، ٹورنامنٹ میں 30 امپورٹڈ ارجینٹنی گھوڑے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔