پاکستان نے شاہین ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیاMay 23, 2019طارق ملک0 شاہین ٹو میزائل روایتی اور ایٹمی ہتھیار کو 1500 کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔