بچوں سے زیادتی کی لائیو ویڈیو چلانے والے عالمی گینگ کا سرغنہ گرفتارNovember 12, 2019محمد ظریف0 سی پی او فیصل رانا نے کہا کہ اٹلی سے بھی ملزم کو ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا،تھانہ روات کے علاقہ میں ملزم نے قہوہ بیچنے والے محنت کش کے 13سالہ بچےکو بدفعلی کا نشانہ بنایا اور اس کی ویڈیو بنا لی۔