اسلام آباد: کورونا کیسز میں کمی، سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری ڈی سیلJune 27, 2020ویب ڈیسک0 14 روز کے اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں 78 فیصد کمی ہوئی ہے تاہم علاقےکی کڑی مانیٹرنگ جاری رہے گی، ڈی سی اسلام آباد