یکم مارچ سے پھر پیٹرول مہنگا، چیئرمین اوگرا نے عندیہ دے دیاFebruary 23, 2022جاوید سومرو0 بارہ ہفتوں میں تیل کی جو قیمت بڑھی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی۔ ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر بھی بہت کم ہوگئی۔