چیف الیکشن کمشنر کیلئے حکومت اپنے امیدوار کا نام واپس لینے پر آمادہJanuary 14, 2020ویب ڈیسک0 ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد حکومتی ٹیم نے بابر یعقوب کا نام واپس لینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔