’ایک سال میں حکومت جانے کی باتیں ہماری سیاست کا حصہ ہیں‘October 8, 2019ویب ڈیسک0 سینیئر تجزیہ کار عامرضیاء نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی بھی جب حکومتی تھی تو پہلے دن سے ہی یہ باتیں کی گئیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنی مدت پوری کی، اب تحریک انصاف کی حکومت میں بھی ہورہی ہیں کیونکہ یہ سیاست کا حصہ ہیں۔