پی سی بی کی 187 کھلاڑیوں کے ڈومیسٹک کنٹریکٹ دستخط کرنے کی تصدیقOctober 24, 2020عثمان خان0 سیزن 20-2021 کے کنٹریکٹ میں ماہانہ وظیفہ، میچ فیس، ڈیلی الاؤنس اور انعامی رقم کا حصہ شامل ہے، پی سی بی