پاکستان کا ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارت سے احتجاجJuly 20, 2020ویب ڈیسک0 بھارت کی جانب سے ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے اعلیٰ سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی، ترجمان دفتر خارجہ