خیبر پختونخوا میں روشن مستقبل اور سہارا کارڈ کا اجرا ، یتیموں ، بیوائوں کو ماہانہ 5 ہزار روپے ملیں گےMay 27, 2025ویب ڈیسک0 پہلے مرحلے میں 9 ہزار بچے اور 15 ہزار بیوائیں مستفید ہوں گی