اورکزئی میں سڑک کی تعمیر: خرد برد کے الزام میں چار افسر معطلOctober 7, 2020ویب ڈیسک0 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ بے قاعدگیوں میں ملوث عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے گا