وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا بونیر کا دورہ ، متاثرین میں امدادی چیک تقسیمAugust 20, 2025ویب ڈیسک0 متاثرین کی بحالی سب کی ذمہ داری ہے، شہباز شریف ، پاک فوج کے جوان متاثرین کی مشکلات کے ازالے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں ، جنرل عاصم منیر