سندھ: ٹڈی دل نے خیر پور کے بعد اب دیگر اضلاع کا رخ کرلیاJune 24, 2019ویب ڈیسک0 خطرناک ٹڈیاں خیرپور، نوابشاہ، سانگھڑ، جامشورو اور مٹیاری میں پہنچ گئیں اورکھیتوں اور بیابانوں میں بسیرا کرلیاہے۔