بجلی کے گیلے آلات کو ہاتھ نہ لگانے اور بجلی کے آلات کو زمین سے اوپر رکھنے کی ہدایت
اسلام آباد میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے
غیر معمولی حالات میں ٹیک آف یا لینڈنگ کے لیے قریبی منزل کا فیصلہ کرتے ہیں
سائیکلون کراچی کے جنوب سے نکل جائے گا جس کے بعد صورتحال خطرے سے باہر ہے۔
ماہرین موسمیات کی 125-135 کلومیٹر فی گھنٹہ کی زیادہ سے زیادہ طوفانی ہوا کی رفتار کی پیش گوئی
ماہی گیر 17 جون تک کھلے سمندر میں جانے سے گریز کریں
بیپر جوائے کی سمت شمال اور شمال مشرق کی طرف ہوتی نظر آ رہی ہے
رہائشیوں کو گھر کے داخلی دروازے پر سینڈ بیگز اور سیمنٹ کی عارضی دیوار بنانے کا مشورہ
سمندری طوفان بائپر جوائے کے ارد گرد ہوائیں 180 سے 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات
سمندر میں شدید طغیانی کے سبب ماہی گیروں کی املاک کو شدید نقصانات کا اندیشہ
جاتی اور کیٹی بندر کے سمندر کے نزدیک دیہات سے 50 ہزار لوگوں کا انخلا ہو گا
طوفان 15 جون کو کیٹی بندر اور بھارتی ریاست گجرات کے ساحل سے ٹکرائے گا۔
ہلکے وزن کے ہوائی جہازوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے یا کسی مضبوط چیز سے باندھا جائے، ترجمان سی اے اے
بائپر جوائے بھارتی گلف آف کچ اور جنوب مشرقی سندھ کے درمیان ٹکراسکتا ہے
سمندری طوفان سے پاکستان کے کسی بھی علاقے کو ابھی تک کوئی خطرہ نہیں۔














