گوجرانوالہ: دکان میں گیس سلنڈر دھماکہ، 3 افراد جاں بحقSeptember 5, 2020ویب ڈیسک0 سلنڈر دھماکے کی شدت سے عمارت زمین بوس ہو گئی ہے جبکہ قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔