وزیراعظم کا سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان سے رابطہDecember 15, 2020ویب ڈیسک0 ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔