آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی رائل فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد کی ملاقاتNovember 27, 2023ویب ڈیسک0 ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا، آئی ایس پی آر