سعودی عرب: اقامے کی مدت میں بغیر فیس3ماہ کی توسیعApril 4, 2020ویب ڈیسک0 حکام کی طرف سے کہا گیاہے کہ چاہے وہ مملکت میں موجود ہیں یا نہیں۔ایسے تمام غیر ملکیوں کو انفرادی طور پرٹیکسٹ میسج کے ذریعے اقامے کی توسیع کےبارے میں مطلع کیا جائے گا۔