سرکاری خزانے کے استعمال سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکمMay 16, 2019دانش منیر0 عدالت نے یہاں تک کہہ دیاہے کہ حکمران اور افسران سرکاری خزانے سے ایک کپ چائے کے برابر رقم ذاتی استعمال کیلئے خرچ نہیں کرسکتے۔