پیپلزپارٹی کراچی کو لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنا چاہتی ہے، مصطفی کمالAugust 21, 2020ویب ڈیسک0 پیپلزپارٹی نے اقتدار کو طول دینے کے لیے سندھ کےعوام میں تفرقہ پیدا کیا، ان کا یہ عمل تعصب پر مشتمل ہے، سربراہ پی ایس پی