سانحہ بلدیہ : ایک اور اہم گواہ نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرادیاSeptember 25, 2019ساجد اعوان0 گواہ نے بیان میں بتایا کہ فیکٹری آتشزدگی میں دو سو انسٹھ افراد جل کر جاں بحق ہوئے۔پچھتر ناقابل شناخت لاشو ں میں سے اٹھاون کو ڈی این اے کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا تھا۔