سائبر کرائم کو کنٹرول کرنا پہلی ترجیح ہو گی، پاکستان کا وقار بحال کیا جائیگا: ڈی جی ایف آئی اےApril 22, 2022ویب ڈیسک0 جعلی سوشل میڈیا پوسٹیں شیئر کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا، محمد طاہر رائے کی چارج سنبھالنے کے بعد افسران سے گفتگو