شجاع خانزادہ خود کش حملہ کیس: گرفتار ملزم کو دس سال قید کی سزاNovember 21, 2020ویب ڈیسک0 سابق وزیر داخلہ پنجاب 2015 میں اپنے ڈیرے میں ہونے والے خود کش حملے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔