کیا فواد چوہدری نا اہل ہوسکتے ہیں؟September 14, 2021ویب ڈیسک0 وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن کے خلاف الزامات پر نااہلی کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔