کچھ کی خواہش ہے پارٹی چھوڑ دوں،انکی خواہش پوری نہیں ہوگی، عاطف خانOctober 23, 2020ویب ڈیسک0 نظریاتی کارکن ہوں اور مشکل وقت میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، سابق سینئر صوبائی وزیر کے پی