جھوٹے دستاویزات سے ڈرایا، دھمکایا نہیں جاسکتا: زرداریDecember 21, 2018ویب ڈیسک0 ہم پر جتنا ظلم کیا جائے گا، ہم برداشت کا بھی اتنا حوصلہ رکھتے ہیں، ہم اِتنا برداشت کریں گے کہ ظلم کرنے والے تھک جائیں گے، سابق صدر