پشاور ٹول پلازے پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی پولیس اہلکار دم توڑ گیاMay 11, 2021ویب ڈیسک0 لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج پولیس اہلکار عدیل نے 6 مئی کو ٹول پلازے پر مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تھی