ن لیگی رہنماؤں کا وزیراعظم پر انتقامی کارروائی کا الزامDecember 25, 2018ویب ڈیسک0 تحریک انصاف کے اراکین کو گرفتار نہیں کیا جا رہا، ہمارے خلاف عمران خان انتقامی حربے استعمال کر رہے ہیں، ن لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس