سندھ حکومت کو جب ہٹانا ہو گا ہٹا لیں گے، فواد چوہدریMarch 30, 2019ویب ڈیسک0 وزیراعلی سندھ پر نیب کے کیسز ہیں اور ان میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ وہ استعفی دے دیں، وفاقی وزیراطلاعات