مانیکا فیملی کو پروٹوکول نہ دینے پر ڈی پی او کے تبادلے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعSeptember 14, 2019شفیق شریف0 ڈی پی او کا بڑے خاندان کی جی حضوری نہ کرنے پر تبادلہ ریاست مدینہ کا دعویٰ کرنے والوں پر سوالیہ نشان ہے، قرارداد کا متن