روی سنہا بھارتی خفیہ ایجنسی را کے نئے سربراہ مقررJune 19, 2023Fahad Bin Shakir0 را کے موجودہ سربراہ سمنت گوئل کی میعاد ملازمت 30 جون کو ختم ہو جائے گی۔