احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم، بھگدڑسے ایک ہلاک20 افراد زخمیApril 10, 2020عادل نظامی0 ملتان میں واقع قاسم پور سینٹر میں احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچی ہے