جموں سرینگر قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے دوبارہ بندNovember 16, 2019ویب ڈیسک0 ڈپٹی ایس پی ٹریفک نیشنل ہائے وے رامبن سریش کمار نے ساؤتھ ایشین وائر کو بتایا کہ پولیس اور انتطامیہ شاہراہ پر ٹریفک کو بحال کرنے کے لئے جنگی پیمانے پر کام کر رہے ہیں۔